چورشہری کی 15بکریاں لے گیا
نامعلوم چور شہری کی 15 بکریاں لے گئے
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ڈجکوٹ کے علاقہ 246 ککڑ والا کے رہائشی محسن نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم چور گزشتہ رات اس کی حویلی سے 15 بکریاں کھول کر لے گئے ۔