کرنٹ لگنے سے فیکٹری ملازم جاں بحق

کرنٹ لگنے سے فیکٹری ملازم جاں بحق

کرنٹ لگنے سے فیکٹری ملازم جاں بحق ہوگیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر فیصل آباد کے علاقہ مچھلی فارم میں طارق نے پولیس کو بتایا احمد انڈسٹری کی چھت پر19 سالہ علی عباس کام کر رہا تھا جو بجلی کے تاروں کیساتھ ٹکرانے سے جاں بحق ہوگیا ،متوفی کی نعش ضروری کارروائی کے بعداس کے ورثا کے حوالے کردی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں