گیس ری فلنگ کرنیوالوں پر مقدمات درج کرلئے گئے

گیس ری فلنگ کرنیوالوں  پر مقدمات درج کرلئے گئے

منصورہ آباد میں عرفان الحق کی گیس ری فلنگ کی دکان پر پولیس نے چھاپہ مارا جہاں سے ایل پی جی گیس کیلئے سامان قبضہ میں لے لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) مہندی پھاٹک پراظہر اقبال کی دکان سے سامان اور ایک کنڈا اسی طرح شبیر شاہ روڈ پرشاہ ویز نامی شہری کی گیس ری فلنگ کی دکان پر چھاپہ مار کر ری فلنگ کا سامان قبضے میں لے کر الگ الگ مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں