نوسرباز دکاندار سے 12 ہزار روپے لیکر رفو چکر

نوسرباز دکاندار سے  12 ہزار روپے لیکر رفو چکر

نوسرباز دکاندار سے 12 ہزار روپے لے کر رفو چکر ہو گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی جڑانوالہ کے رہائشی عاصم نے پولیس کو بتایا کہ 2 گاہک جنہوں نے مجھ سے 750 روپے کے سامان کی خریداری کی اور اس کو ایک ہزار روپے دئیے جس کے بعد باتوں میں لگا کر مزید سامان مانگ لیا جو لینے گیا تو نوسرباز اس کے 12 ہزار روپے لے کر فرار ہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں