نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- حکومت مہنگائی پرکنٹرول کیلئے بھرپورکوشش کررہی ہے، علی محمد خان
  • بریکنگ :- مردان: کچھ چیزیں ہمارے کنٹرول میں نہیں،علی محمد خان
  • بریکنگ :- عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنےسےیہاں بھی چیزیں مہنگی ہوں گی، علی محمد خان
  • بریکنگ :- مردان: گھی ، آٹا اورچینی پرسبسڈی دیں گے،علی محمد خان
  • بریکنگ :- پرائس کنٹرول میکنزم مضبوط کریں گےتاکہ مہنگائی کنٹرول ہو،علی محمدخان
Coronavirus Updates

شہری سے زبردستی انگوٹھے لگوانے کی کوشش،مقدمہ درج

شہری سے زبردستی انگوٹھے  لگوانے کی کوشش،مقدمہ درج

دنیا اخبار

شہری کو اغواکرکے کاغذات پر زبردستی انگوٹھے لگوانے کی کوشش ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تفصیل کے مطابق شفقت رسول نامی شہری نے پولیس کو بتایا غلام اسحاق اور دیگر نے اس کو کشمیر روڈ امین ٹاؤن میں واقع آفس بلایا جہاں پر اس سے زبردستی مختلف کاغذات پر انگھوٹھے لگوانے کی کوشش کی ، متاثرہ شہری کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں