بیوی پرتشدد،شوہرکے خلاف مقدمہ درج

 بیوی پرتشدد،شوہرکے  خلاف مقدمہ درج

بیوی نے غلط کام پر مجبور کرنے ، تشدد کرنے اور بیٹے کو چھیننے پرشوہر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تفصیل کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے چک 121کی عابدہ پروین نے پولیس کو بتایا کہ میرا شوہر شہزاد مجھے غلط کاری پر مجبور کرتا ہے اس نے مجھ کو مارا پیٹا اور میرا ڈیڑھ سال کا بچہ چھین لیا جو مجھے کہہ رہا ہے بچے کو فروخت کردوں گا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں