دو نامعلوم افراد کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ
دو نامعلوم افراد کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کے گاؤں 209 رب کے رہائشی حبیب الرحمن نے پولیس کو بتایا کہ وہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)دو نامعلوم افراد کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کے گاؤں 209 رب کے رہائشی حبیب الرحمن نے پولیس کو بتایا کہ وہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ دو نامعلوم ملزموں نے اس پر فائرنگ کرکے قتل کرنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔