چور دکان سے 40 ہزار روپے ، سامان لے گئے

چور دکان سے 40 ہزار  روپے ، سامان لے گئے

موبائل فون کی دکان کے تالے توڑ کر چور دکان سے 40 ہزار روپے اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تفصیل کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ مٹھائی والا چوک میں ارشد نامی شہری کی موبائل فون کی دکان کے تالے توڑ کر دکان سے 40 ہزار روپے نقدی اور دیگر سامان چوری کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں