گوجرہ:گیس ری فلنگ کرنیوالا پکڑا گیا

گوجرہ:گیس ری فلنگ  کرنیوالا پکڑا گیا

گیس سلنڈرو ں میں ری فلنگ کر نے وا لا قا نو ن کی گرفت میں آ گیا ۔ معلوم ہوا ہے

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا ) گیس سلنڈرو ں میں ری فلنگ کر نے وا لا قا نو ن کی گرفت میں آ گیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ تکیہ پھمن سا ئیں کا عبدالمجید گیس سلنڈرو ں میں گیس ری فلنگ کر نے میں مصروف تھا کہ سٹی پو لیس گوجرہ نے چھا پہ مار کر رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور آ لات ری فلنگ قبضے میں لے کر مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں