یوم دفاع فلڈ لائٹ ،عمران اسلم میموریل ہاکی سیریز آج سے ہوگی

یوم دفاع فلڈ لائٹ ،عمران اسلم  میموریل ہاکی سیریز آج سے ہوگی

انٹر نیشنل ہاکی سٹیڈیم گوجرہ میں بسلسلہ یوم دفاع فلڈ لائٹ ،عمران اسلم میموریل ہاکی سیریز آج سے شروع ہو گی

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا ) انٹر نیشنل ہاکی سٹیڈیم گوجرہ میں بسلسلہ یوم دفاع فلڈ لائٹ ،عمران اسلم میموریل ہاکی سیریز آج سے شروع ہو گی جو 19ستمبر تک جاری رہے گی جس کا افتتاح چیئرمین مارکیٹ کمیٹی وامید وار برائے تحصیل ناظم گوجرہ چودھری کاشف ایاز چٹھہ کرینگے جبکہ آرگنائرز سیکرٹری انٹر نیشنل خاور جاوید ہو نگے ۔سیر یزمیں آٹھ ٹیمیں یوتھ ہاکی کلب کراچی، 22 بلوچ ریجن سندھ شور،9سگنل گوجرانوالہ، پی اے ایف شور کوٹ رفیقی بیس، 55بلوچ ریجن سندھ، 21سندھ ریجن کھاریاں،گوجرہ کلر، گوجرہ وائٹ اور سن شائن الیون گوجرہ شامل ہو نگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں