نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- حکومت اب سرکاری افسران کوگھرکاکرایہ اضافےکےساتھ دے گی
  • بریکنگ :- گریڈ 22 کےافسرکیلئےگھرکاکرایہ 68 ہزارسے 89 ہزارروپےمقرر
  • بریکنگ :- گریڈ 21 کےافسر کیلئےکرایہ 57 ہزار کےبجائے 71 ہزارروپےہوگا
  • بریکنگ :- گریڈ 20کےافسرکوکرائےکی مدمیں 59 ہزارروپےملیں گے
  • بریکنگ :- گریڈ 19 کےافسرکوگھرکےکرائےکیلئے 46 ہزارروپےملیں گے
  • بریکنگ :- درجہ چہارم کےملازمین کو 9 ہزارروپےتک کرایہ کی مدمیں مل سکیں گے
  • بریکنگ :- سرکاری افسران کیلئےگھروں کےکرائےکی حدمقرر،نوٹیفکیشن جاری
Coronavirus Updates

صفائی کی صورتحال :ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کا آپریشن کاجائزہ

 صفائی کی صورتحال :ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کا آپریشن کاجائزہ

دنیا اخبار

ڈپٹی کمشنر سید محمد مسعود نعمان شہر میں صفائی کی صورتحال کو چیک کرنے کے لئے صبح سویرے مختلف شاہرات پر پہنچ گئے

چنیوٹ(نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر سید محمد مسعود نعمان شہر میں صفائی کی صورتحال کو چیک کرنے کے لئے صبح سویرے مختلف شاہرات پر پہنچ گئے اور سڑکوں پرصفائی آپریشن کو چیک کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ غزالہ کنول،سنٹری انسپکٹر کے دیگر افسر بھی موجود تھے ۔ڈپٹی کمشنرمندر روڈ ، سرگودھا روڈو دیگر علاقوں میں گئے اور ایم سی کے ورکرز کی موجودگی کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ معمولات زندگی شروع ہونے سے قبل شہر میں صفائی کا عمل مکمل کیا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں