رواں ما ہ 626 گرانفروشوں کو 426650روپے سے زائدجرمانے

رواں ما ہ 626 گرانفروشوں کو  426650روپے سے زائدجرمانے

ڈپٹی کمشنر سید محمد مسعود نعمان کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے رواں ماہ میں 6241 دکانوں پر ریٹ لسٹوں اور مختلف اشیا کے ریٹس چیک کئے اور وائلیشن کرنے والے 626گرانفروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے

چنیوٹ(نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر سید محمد مسعود نعمان کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے رواں ماہ میں 6241 دکانوں پر ریٹ لسٹوں اور مختلف اشیا کے ریٹس چیک کئے اور وائلیشن کرنے والے 626گرانفروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 426650روپے سے زائد کے جرمانے جبکہ سخت وائلیشن پر6دکانوں کو سیل کروا کردکانداروں کو گرفتارکروایا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں