انٹر سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ کھلاڑیوں میں کٹ تقسیم

انٹر سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ کھلاڑیوں میں کٹ تقسیم

سنٹرل پنجاب کرکٹ بورڈ کے تحت ٹوبہ ٹیک سنگھ میں انٹر سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغازآج سے ہو رہا ہے

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سنٹرل پنجاب کرکٹ بورڈ کے تحت ٹوبہ ٹیک سنگھ میں انٹر سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغازآج سے ہو رہا ہے اس حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مدثر احمد بخاری نے کھلاڑیوں میں کٹ تقسیم کی،اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد جمیل ،سی ای او ایجوکیشن سہیل اظہر،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر طاہر محمود سمیت کرکٹ ایسوی ایشن اور دیگر لوگ بھی موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں