گوجرہ :مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوا ن قتل کر دیا
مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوا ن کو قتل کر دیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 358 ج ب دلم کا ساجد مسیح اپنے گھر سے باہر نکلا تو نا معلوم افراد نے اس پر فا ئرنگ کر دی
گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوا ن کو قتل کر دیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 358 ج ب دلم کا ساجد مسیح اپنے گھر سے باہر نکلا تو نا معلوم افراد نے اس پر فا ئرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جبکہ فائرنگ کرنیوالے فرارہوگئے زخمی کو الا ئیڈ ہسپتا ل فیصل آ بادریفر کردیا گیا جہا ں پر وہ جا نبر نہ ہو سکا ۔