ڈپٹی کمشنرکا تحصیل میونسپل کارپوریشن آفس کا دورہ

ڈپٹی کمشنرکا تحصیل میونسپل کارپوریشن آفس کا دورہ

ڈپٹی کمشنر فیاض موہل نے تحصیل میونسپل کارپوریشن آفس کا دورہ کیا

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر فیاض موہل نے تحصیل میونسپل کارپوریشن آفس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سی او میونسپل کارپوریشن اعظم خان اور سی ای او ایجوکیشن نسیم احمد زاہد بھی تھے ۔انہوں نے تحصیل میونسپل کارپوریشن کی مشینری کی ورکنگ کا جائزہ لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں