فردوس رائے وائس چیئر پرسن مقرر

 فردوس رائے وائس چیئر پرسن مقرر

حکومت کی طرف سے رکن صوبائی اسمبلی/ ممبرایف ڈی اے گورننگ باڈی فردوس رائے کوایف ڈی اے کی وائس چیئر پرسن مقررکیاگیاہے منظوری کیبنٹ سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حکومت کی طرف سے رکن صوبائی اسمبلی/ ممبرایف ڈی اے گورننگ باڈی فردوس رائے کوایف ڈی اے کی وائس چیئر پرسن مقررکیاگیاہے منظوری کیبنٹ سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں