کنڈے ڈالتے کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن جاں بحق

کنڈے ڈالتے کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن جاں بحق

تھانہ صدر کے علاقہ میں فٹ بال میچ کیلئے 11ہزار کے وی کی تاروں پر کنڈے ڈالتے ہوئے کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن جاں بحق

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقہ 21گ ب میں فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے 11ہزار کے وی کی تاروں پر کنڈا ڈال کر بجلی چوری کرنے کی کوشش کی گئی جس کے دوران غلام آباد کے رہائشی الیکٹریشن فرقان کو زبردست کرنٹ پڑا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں