ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر مزید 36 ہزار جر مانہ

 ایس او پیز کی خلاف ورزیوں  پر مزید 36 ہزار جر مانہ

ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر شاپنگ مالز وپلازوں اور ٹرانسپورٹرز کو 36ہزار روپے جبکہ 183روزمیں 64لاکھ 20ہزار روپے جرمانہ کیا جاچکا ہے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر شاپنگ مالز وپلازوں اور ٹرانسپورٹرز کو 36ہزار روپے جبکہ 183روزمیں 64لاکھ 20ہزار روپے جرمانہ کیا جاچکا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں