کینولہ کی کاشت کے حوالے سے ایک روزہ تربیتی پروگرام

 کینولہ کی کاشت کے حوالے  سے ایک روزہ تربیتی پروگرام

ڈائریکٹر زراعت (توسیع) چودھر ی عبدالحمید کی زیر نگرانی ٹریننگ ہال میں کینولہ کی کاشت کے حوالے سے ایک روزہ تربیتی پروگرام منعقد ہوا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ڈائریکٹر زراعت (توسیع) چودھر ی عبدالحمید کی زیر نگرانی ٹریننگ ہال میں کینولہ کی کاشت کے حوالے سے ایک روزہ تربیتی پروگرام منعقد ہواجس میں صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع سے ماسٹر ٹرینرز نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں