مفسر قرآن مصنف کتب کثیرہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی انتقال کر گئے

مفسر قرآن مصنف کتب کثیرہ پروفیسر  ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی انتقال کر گئے

مفسر قرآن مصنف کتب کثیرہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)مفسر قرآن مصنف کتب کثیرہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ۔آپ ایک عظیم دانشور ومحقق علمی اور روحانی شخصیت تھے ،نمازجنازہ کل بروز جمعرات 16ستمبر کو شام 7بجے دھوبی گھاٹ میں ادا کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں