ڈسٹرکٹ ڈی ایس پیز پٹرولنگ پوسٹ سرپرائز چیکنگ کریں گے

 ڈسٹرکٹ ڈی ایس پیز پٹرولنگ  پوسٹ سرپرائز چیکنگ کریں گے

قائم مقام ایس پی پٹرولنگ پولیس فیصل آباد ریجن ڈی ایس پی ملک محمد امین نے ڈسٹرکٹ ڈی ایس پیز اور انچارجز پوسٹ فیصل آباد ریجن کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)قائم مقام ایس پی پٹرولنگ پولیس فیصل آباد ریجن ڈی ایس پی ملک محمد امین نے ڈسٹرکٹ ڈی ایس پیز اور انچارجز پوسٹ فیصل آباد ریجن کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ ڈی ایس پیز پٹرولنگ پوسٹ ہائے کی سرپرائز چیکنگ کریں گے اور پوسٹ ہائے کے انچارجز میرے ساتھ رابطے میں رہیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں