53منافع خوروں کو 68ہزار جرمانہ

53منافع خوروں کو 68ہزار جرمانہ

ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹوں وبازاروں میں اشیائے ضروریہ کی چیکنگ اور اوورچارجنگ پرگرانفروشوں کو جرمانے کرنے کا سلسلہ جاری ہے

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹوں وبازاروں میں اشیائے ضروریہ کی چیکنگ اور اوورچارجنگ پرگرانفروشوں کو جرمانے کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مارکیٹوں وبازاروں میں 876 انسپکشنز کیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں