ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی یاسر اعجاز چٹھہ کو گریڈ 19میں ترقی

ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی یاسر اعجاز  چٹھہ کو گریڈ 19میں ترقی

ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے نے ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی یاسر اعجاز چٹھہ کو گریڈ 19میں ڈائریکٹر آئی ٹی تعینات کرنے کی منظوری دی ہے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے نے ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی یاسر اعجاز چٹھہ کو گریڈ 19میں ڈائریکٹر آئی ٹی تعینات کرنے کی منظوری دی ہے ،احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں