بجلی چوری ،13 افراد پر مقدمات
13بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج ۔ راشد ، کامران ، بلال ، امانت ،قاسم اور نوید ،شعیب احمد ،علی شیر ،محمد نثار ، کلیم ،دائو د ، سرفرازاور شفیع کے خلاف بجلی چوری کرنے پر مقدمات درج کروادئیے
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)13بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج ۔ راشد ، کامران ، بلال ، امانت ،قاسم اور نوید ،شعیب احمد ،علی شیر ،محمد نثار ، کلیم ،دائو د ، سرفرازاور شفیع کے خلاف بجلی چوری کرنے پر مقدمات درج کروادئیے