نوسرباز نے شہری کو 50 ہزار روپے نقدی،قیمتی کاغذات سے محروم کردیا
نوسرباز نے شہری کو 50 ہزار روپے نقدی اور قیمتی کاغذات سے محروم کردیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ارسلان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی چن ون روڈ پر خریداری کے لیے آیا جسے نامعلوم نوسرباز نے دھوکہ دہی سے پچاس ہزار روپے نقدی، کاغذات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔