شہری کو دھمکیاں دینے پر مقدمہ

شہری کو دھمکیاں دینے پر مقدمہ

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سندھو پورہ کے رہائشی عادل بادشاہ نامی شہری نے پولیس کو بتایا...

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کے دیرینہ رنجش پر ملزم امجد اور اس کے دیگر ساتھیوں نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور نازیبا الفاظ استعمال کیے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کار روائی شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں