نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- یوایس بزنس کونسل کےساتھ راؤنڈ ٹیبل کانفرنس ہوئی،شوکت ترین
  • بریکنگ :- یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس کےساتھ بھی نشست ہوئی،شوکت ترین
  • بریکنگ :- ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پربات چیت ہوئی،شوکت ترین
  • بریکنگ :- ترک ہم منصب کےساتھ بھی ملاقات ہوئی،وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین
  • بریکنگ :- ترک ہم منصب سےزراعت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پرتبادلہ خیال ہوا،شوکت ترین
  • بریکنگ :- صدرعالمی بینک سے بھی ملاقات ہوئی،وزیرخزانہ شوکت ترین
Coronavirus Updates

جڑانوالہ:شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگ گئی

جڑانوالہ:شارٹ سرکٹ کے  باعث گھر میں آگ لگ گئی

دنیا اخبار

شارٹ سرکٹ کے باعث جنرل سیکرٹری ڈیفنس ویو میاں عمران کے گھر لگنے والی آگ کی زد میں آکر لاکھوں کا سامان جل گیا ر ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پالیا

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )ھانہ سٹی کی حدود ڈیفنس ویو ہاؤسنگ سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری ڈیفنس ویو میاں عمران کے گھر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ ریسکیو 1122اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں