ٹو بہ ٹیک سنگھ:ڈپٹی کمشنر کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ

ٹو بہ ٹیک سنگھ:ڈپٹی کمشنر کا  سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ

ڈپٹی کمشنر عمر جاوید نے اسسٹنٹ کمشنر ضحی شاکر کے ہمراہ مرکزی سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )جہاں انہوں نے پھلوں و سبزیوں کی نیلامی کے عمل اور ان کے معیار کا جائزہ لیا،انہوں نے منڈی میں موجود صارفین سے مختلف اشیاخورد و نوش کے نرخوں اور معیار بار ے دریافت بھی کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں