مختلف واقعات میں 2افراد گولیاں لگنے سے زخمی
مختلف واقعات میں گولیاں لگنے سے 2 افراد زخمی ہو گئے
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ نشاط آباد آباد کے علاقہ بائی پاس پر اویس نے پولیس کو بتایا کہ میرے 54سالہ بھائی شہزاد کو نامعلوم ملزموں نے فائر مار کر زخمی کردیا ، تھانہ ٹھیکری والا کے علاقہ 245 میں شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزم میری ٹانگ میں فائر مار کر فرار ہوگئے ہیں ، پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ۔