نواں روڈاورروشن والا بائی پاس سے 2 لاشیں برآمد

نواں روڈاورروشن والا بائی پاس سے 2 لاشیں برآمد

مختلف مقامات سے پولیس کو دو افراد کی لاشیں ملیں ، تھانہ کھڑلیانوالہ کے علاقہ نواں روڈ پر پولیس کو نامعلوم شہری کی ڈیڈ باڈی ملی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) پولیس کا کہنا ہے لاش کی شناخت کے لئے کارروائی کررہے ہیں ۔ تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ روشن والا بائی پاس سے پولیس کو 35 سے 40 سالہ شہری کی لاش ملی ہے ، پولیس کے مطابق ڈیڈ باڈی نشئی کی ہے جس کی شناخت کے لئے اعلانات کروارہے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں