پتنگ فروش گرفتار

پتنگ فروش گرفتار

بسم اللہ چوک سے پولیس نے افتخار منظور نامی شہری کو قابو کرکے اسکے قبضہ سے 40 سے زائد پتنگیں برآمد کیں اورملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) بسم اللہ چوک سے پولیس نے افتخار منظور نامی شہری کو قابو کرکے اسکے قبضہ سے 40 سے زائد پتنگیں برآمد کیں اورملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں