2منشیات فروش گرفتار

2منشیات فروش گرفتار

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ گرین ٹاون سے پولیس نے عبدالرحمن کو گرفتار کرکے 140گرام چرس برآمدکی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ گرین ٹاون سے پولیس نے عبدالرحمن کو گرفتار کرکے 140گرام چرس برآمدکی جبکہ تھانہ پیپلز کالونی کے علاقہ سے منشیات فروش اصغر سے 240 گرام چرس برآمد ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں