ٹرینوں کی آمدوروانگی میں گھنٹوں تاخیرسے مسافرپریشان رہے

ٹرینوں کی آمدوروانگی میں گھنٹوں  تاخیرسے مسافرپریشان رہے

ٹرینوں کی آمدوروانگی میں گھنٹوں تاخیرسے مسافرپریشان رہے ۔گزشتہ روز کراچی سے براستہ فیصل آباد راولپنڈی جانے والی سرسید ایکسپریس1گھنٹہ45منٹ تاخیر کا شکار ہو کر فیصل آباد ریلوے سٹیشن پہنچی

فیصل آباد(نیوزرپورٹر) کراچی سے براستہ فیصل آباد راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس2گھنٹے 05منٹ تاخیر کا شکارہوئی، کراچی سے براستہ فیصل آباد لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس55منٹ کی تاخیر کا شکار ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں