کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 2 پوائنٹس سیل

کورونا ایس اوپیز کی خلاف  ورزی پر 2 پوائنٹس سیل

اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر دو پوائنٹس کوسیل کرادیا

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)انہوں نے مختلف علاقوں میں کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کو چیک کیا اور مقررہ وقت کے بعد تک شاپس کھولنے اور خریداروں کو بٹھا کر سروسز فراہم کرنے کی پاداش میں جھنگ روڈ پر ہاٹ اینڈ سپائسی چکن شوارما اورڈی گراؤنڈمیں بمبینو پان شاپ کو سیل کرایا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں