کمالیہ: ٹرالی کی ٹکر سے دو پول ٹوٹ گئے ، بجلی بند

کمالیہ: ٹرالی کی ٹکر سے  دو پول ٹوٹ گئے ، بجلی بند

محلہ چاہ کجھی والا میں ٹریکڑ ٹرالی کی ٹکر سے بجلی کے دو پول ٹوٹ گئے

کمالیہ (نامہ نگار )چار گھنٹے تک مذکورہ علاقے کی بجلی بند رہی۔ اہلیان محلہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ واپڈا ٹیموں نے چار گھنٹے کی تاخیر کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں