67 منافع خوروں کو 81 ہزار جرمانہ

67 منافع خوروں کو 81 ہزار جرمانہ

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روز 67 منافع خوروں کو 81 ہزار روپے جرمانہ کیا

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی) ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے مجسٹریٹس کو تاکید کی کہ پرائس کنٹرول میکنزم پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں