جواری گرفتار،مقدمہ درج

جواری گرفتار،مقدمہ درج

پولیس نے 40 فٹا بازار سے 9 جواریوں کو گرفتارکرکے 6200روپے برآمدکئے اسی طرح سلطانی چوک سے میچ پر جوا کروانے والے 2 ملزموں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) پولیس نے 40 فٹا بازار سے 9 جواریوں کو گرفتارکرکے 6200روپے برآمدکئے اسی طرح سلطانی چوک سے میچ پر جوا کروانے والے 2 ملزموں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں