منشیات فروش سے چرس برآمد

منشیات فروش سے چرس برآمد

تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے کشمیر چوک سے شفیق کو گرفتار کیا جس سے 620 گرام چرس برآمد ہوئی ، پولیس نے منشیات فروش کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے کشمیر چوک سے شفیق کو گرفتار کیا جس سے 620 گرام چرس برآمد ہوئی ، پولیس نے منشیات فروش کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں