سرکاری محکموں واداروں میں ڈیلی ویجز کے ریٹ مقرر

 سرکاری محکموں واداروں میں  ڈیلی ویجز کے ریٹ مقرر

محکمہ فنانس پنجاب کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے سرکاری محکموں واداروں میں ڈیلی ویجز کے ریٹ مقرر کردیئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محکمہ فنانس پنجاب کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے سرکاری محکموں واداروں میں ڈیلی ویجز کے ریٹ مقرر کردیئے ۔اس ضمن میں جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ان سکلڈ ورکر کی روزانہ تنخواہ 777روپے ،سیمی سکلڈ کی 808 اور سکلڈ ورکر کا روزانہ ریٹ 887 روپے مقرر کیا گیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے تمام محکموں واداروں کو مقررہ ریٹ پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں