کورونا مثبت آنے پر اسٹیبلشمنٹ برانچ سیل
انچارج اسٹیبلشمنٹ برانچ سی پی او آفس کو کورونا مثبت آنے پربرانچ سیل کی گئی
فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر نے برانچ کے تمام سٹاف کاکورونا ٹیسٹ کروانے کا حکم دیدیا،اسٹیبلشمنٹ برانچ کے 10 اہلکاروں کا ٹیسٹ کروایا جائیگا،انچارج اسٹیبشلمنٹ برانچ زکریا بٹ گھر پر قرنطینہ ہوگئے ،سی پی او ڈاکٹر عابد خان نے اہلکاروں کی کورونا رپورٹ نیگٹو آنے تک برانچ سیل رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔