سیف اللہ نیازی 25 ستمبر ہفتہ کو فیصل آباد کا دورہ کریں گے

سیف اللہ نیازی 25 ستمبر  ہفتہ کو فیصل آباد کا دورہ کریں گے

تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی 25 ستمبر ہفتہ کو فیصل آباد کا دورہ کریں گے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی 25 ستمبر ہفتہ کو فیصل آباد کا دورہ کریں گے اس موقع پر وہ تحریک انصاف کی ویسٹ ریجن، ضلعی اور سٹی تنظیم کے عہدیداروں سے ملاقات کریں گے اور ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمپنی کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں