جھوٹی گواہی دینے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج

جھوٹی گواہی دینے والی خاتون  کے خلاف مقدمہ درج

نام تبدیل کر کے جھوٹی گواہی دینے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس آفیسر محمد افضال نے موقف اختیار کیا کہ خاتون یاسمین نے اپنا نام تبدیل کرکے اور اپنی اصل شناخت چھپاتے ہوئے جو جھوٹی گواہی دی۔ جس پر پولیس نے خاتون کو حراست میں لیتے ہوئے اس کے خلاف دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کار روائی شروع کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں