پولیس نے جواری کو گرفتار کرلیا

پولیس نے جواری کو گرفتار کرلیا

تھانہ رضا آباد پولیس نے مرضی پورہ میں کارروائی کرتے ہوئے کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے والے ملزم اعجاز کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے نقدی موبائل اور دیگر سامان برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد پولیس نے مرضی پورہ میں کارروائی کرتے ہوئے کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے والے ملزم اعجاز کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے نقدی موبائل اور دیگر سامان برآمد کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں