ایڈیشنل سیکرٹری سکولز پنجاب کا فیصل آباد کا دورہ

ایڈیشنل سیکرٹری سکولز  پنجاب کا فیصل آباد کا دورہ

ایڈیشنل سیکرٹری سکولز پنجاب محمد فاروق رشید کا فیصل آباد کا وزٹ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر) داخلہ مہم کے حوالے سے سی ای او ایجوکیشن علی احمد سیان و دیگر افسروں سے میٹنگ کی۔ اس موقع پر ڈی اوز ایجوکیشن اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن بھی موجود تھے ۔ ایڈیشنل سیکرٹری سکولز پنجاب محمد فاروق رشید نے سکولز میں زیادہ سے زیادہ بچوں کو داخل کرنے کی ہدایت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں