ٹرینوں کی آمدوروانگی میں گھنٹوں تاخیرسے مسافرپریشان

ٹرینوں کی آمدوروانگی میں گھنٹوں  تاخیرسے مسافرپریشان

ٹرینوں کی آمدوروانگی میں گھنٹوں تاخیرسے مسافرپریشان رہے گزشتہ روز ٹرینیں تاخیر کا شکارہوئیں

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)کراچی سے براستہ فیصل آباد راولپنڈی جانے والی سرسید ایکسپریس3گھنٹے 25منٹ تاخیر کا شکار ہو کر فیصل آباد ریلوے سٹیشن پہنچی کراچی سے براستہ فیصل آباد راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس3گھنٹے 20منٹ تاخیر کا شکارہوئی کراچی سے براستہ فیصل آباد لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس1 گھنٹہ 5 منٹ کی تاخیر کا شکار ہوئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں