بجلی چوری کرنیوالا پکڑا گیا
بجلی چوری کرنے والا شہری حوالات پہنچ گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والا شہری حوالات پہنچ گیا۔حمید پارک کے نعیم کے گھر فیسکو ٹیموں نے کارر وائی کرتے ہوئے ملزم نعیم کو بجلی چوری میں ملوث پایا۔ جسے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔