شہری کا بجلی کا میٹر چوری
شہری کا بجلی کا میٹر چوری ہوگیا۔تھانہ پیپلز کالونی نمبر 1 کے رہائشی فیصل صابر کی دکان کے باہر سے رات کی تاریکی میں نامعلوم چور میٹر چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا بجلی کا میٹر چوری ہوگیا۔تھانہ پیپلز کالونی نمبر 1 کے رہائشی فیصل صابر کی دکان کے باہر سے رات کی تاریکی میں نامعلوم چور میٹر چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔