گیس ری فلنگ پر 3 گرفتار

 گیس ری فلنگ پر 3 گرفتار

تھانہ ڈجکوٹ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے عمران ، وسیم اور ساجد کو گیس کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے کے الزام میں حراست میں لے کر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کار روائی شروع کردی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈجکوٹ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے عمران ، وسیم اور ساجد کو گیس کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے کے الزام میں حراست میں لے کر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کار روائی شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں