بو گس چیک دینے پر مقدمات

بو گس چیک دینے پر مقدمات

بوگس چیک دینے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بوگس چیک دینے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں عمر کو ملزم عثمان خان نے ، جبکہ تھانہ کوتوالی کے علاقے میں وقاص منیر کو عبداللہ نے بوگس چیک دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں