کمالیہ:سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی چیکنگ ، جر مانے

کمالیہ:سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل  ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی چیکنگ ، جر مانے

سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ اقصیٰ غفور نے ضلع بھر کی مختلف سڑکوں پر مسافر گاڑیوں میں انسداد کورونا ایس او پیز پر عملدرآمدگی کو چیک کیا

کمالیہ(نامہ نگار )سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ اقصیٰ غفور نے ضلع بھر کی مختلف سڑکوں پر مسافر گاڑیوں میں انسداد کورونا ایس او پیز پر عملدرآمدگی کو چیک کیا، خلاف ورزی کرنے والی مختلف گاڑیوں کو 15000 جرمانہ عائد کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں